12/Oct/2018
News Viewed 2048 times
نیب نے پنجاب یونیوسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کو طلب کرکے ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کہا گیا۔ مجاہد کامران نیب دفتر پیش ہوئے تاہم نیب تحقیقات کے بعد نیب لاہور نے انھیں حراست میں لے لیا ۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت میں فیصلہ سازی کا فقدان
وائس چانسلر مجاہد کامران پر بے ضابطگیوں کا الزام تھا اانھوں نے 9سالا دور میں غیر ضروری بھرتیاں کی انھوں نے550سے زائد افراد کو بھرتی کیا اور اپنی اہلیہ کو شازیہ قریشی کو غیر قانونی طور پر پرنسپل بنا نا دیا ۔اس کے علاوہ ڈاکٹرمجاہد کامران نے اپنی من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دیا ۔نیب نے وائس چانسلر مجاہد کامران کے خلاف گواہی دے دی اور ان کے ساتھ ملبوس افراد کو بھی حراست میں لینے کا نوٹس جاری کر دیا ہے ۔